Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

تین تلوار کے قریب رواں سال کی سب سے بڑی نقب زنی

کلفٹن کے علاقے تین تلوار کے قریب جیولرکی دکان پر رواں سال کی سب سے بڑی چوری، زرائع کے مطابق چور تین مئی کی رات کو دکان کے تالے توڑ کر 10 کروڑ روپے مالیت کے طلائی زیورات چوری کرکے فرار ہوگئے، دکان  کے مالک محمد آصف کی مدعیت میں کلفٹن تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا، ڈی آئی جی سائوتھ جاوید اکبر ریاض کے مطابق پولیس کے واردات کے کئی گھنٹے بعد اطلاع کی گئی، ڈی آئی جی کا مزید کہنا تھا کہ دکان تک جانے کا صرف ایک ہی راستہ ہے اور پر چار چوکیدار موجود ہوتے ہیں، جبکہ مالک کے مطابق دکان میں کوئی تجوری نہیں تیار زیورات شوکیس میں رکھے تھے، پولیس کا کہنا ہے کہ واردات کا ہر پہلو جائزہ لے رہے ہیں