Saturday, June 19, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر اتائی ڈاکٹروں کےخلاف آپریشن

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر پپری ٹائون میں اتائی ڈاکٹروں کے خلاف آپریشن، متعدد کلینکس اور میڈیکل اسٹورز سیل کردیئے گئے، ذرائع کے...

سپریم کورٹ، اسٹیل ملز ملازمین کی ترقی کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے اسٹیل مل ملازمین کی ترقی سےمتعلق درخواست  مسترد کردی، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت  کے دوران چیف جسٹس...

مون سون بارشیں،نکاسی کے انتظامات مکمل ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا دعویٰ

مون سون بارشوں سے نمٹنے کےلئے انتظامات مکمل کرلئے ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا، ذرائع کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی لیئق احمد...

فیس بک کا نیا فیچر،ایڈمن کو پوسٹ میں تبدیلی کا اختیار مل گیا

 فیس بک نے نیا شاندار فیچرمتعارف کرادیا، میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈمن اب آن لائن کمیونیٹیز کے کسی بھی ایسے ممبر پر پابندی لگاسکتے...

کورونا سے بچاو کےلئے ہاکی کے کھلاڑیوں کی ویکسی نیشن شروع

ہاکی کے کھلاڑیوں کی ویکسی نیشن شروع، ذرائع کے مطابق عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم میں کیمپ میں شریک کھلاڑیوں، گرائونڈ اسٹاف اور کوچ، ہیڈ کوچ کو کورونا سے بچائو کی ویکسین لگائی جارہی ہے، اس موقع پر ہیڈ کوچ دانش کلیم نے میڈیا کو بتایا کہ ویکیسین کے بعد کھلاڑی اور اسٹاف مکمل سکون سے پریکٹس کریں گے، ڈاکٹر فرحت کا کہنا تھا کہ ہاکی کیمپ میں شریک 70 کھلاڑیوں، اسٹاف اور کوچز کو ویکسین پہلی ڈوز لگائی جارہی ہے  دوسری ڈوز 21 روز کے بعد لگائی جائے گی۔