Saturday, June 19, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر اتائی ڈاکٹروں کےخلاف آپریشن

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر پپری ٹائون میں اتائی ڈاکٹروں کے خلاف آپریشن، متعدد کلینکس اور میڈیکل اسٹورز سیل کردیئے گئے، ذرائع کے...

سپریم کورٹ، اسٹیل ملز ملازمین کی ترقی کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے اسٹیل مل ملازمین کی ترقی سےمتعلق درخواست  مسترد کردی، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت  کے دوران چیف جسٹس...

مون سون بارشیں،نکاسی کے انتظامات مکمل ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا دعویٰ

مون سون بارشوں سے نمٹنے کےلئے انتظامات مکمل کرلئے ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا، ذرائع کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی لیئق احمد...

فیس بک کا نیا فیچر،ایڈمن کو پوسٹ میں تبدیلی کا اختیار مل گیا

 فیس بک نے نیا شاندار فیچرمتعارف کرادیا، میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈمن اب آن لائن کمیونیٹیز کے کسی بھی ایسے ممبر پر پابندی لگاسکتے...

حادثات وواقعات میں 3 افراد جاں بحق

شیرشاہ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق، لیاقت آباد میں گھر سے 2 دن پرانی لاش ملی، ابراہیم حیدری میں سمندر میں ڈوب کر ایک شخص زندگی کی بازی ہار گیا، زرائع کے مطابق شیرشاہ میزان بینک کے قریب ٹریفک حادثے میں پچاس سالہ نامعلوم شخص جاں بحق ہوگیا، لیاقت آباد نمبر4 میں گھر سے معمر شخص کی 2 دن پرانی لاش ملی، موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی جبکہ کورنگی ابراہیم حیدری کے ساحل پر تیس سالہ کریم ڈوب کر زندگی کی بازی ہار گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔