Sunday, May 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

چھبیسویں سحری 4:27 افطار 7:08

پچیسویں سحری 4:27 افطار 7:08 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کی شاپنگ کے لئے دی گئی مہلت ختم

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام کے 6 بجتے ہی شاپنگ کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی، آخری دن بازاروں میں خریداروں کا رش...

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کراچی سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا...

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے چالان کا حصول آسان بنادیا

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندہ شہریوں کے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چالان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے یہ سہولت اب اپنی آفیشل...

فطرے اور فدیے کی کم ازکم رقم 140 روپے فی کس ہے، مفتی منیب

رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن نے صدقہ فطر، فدیہ اور روزے کے کفارے کے نصاب کا اعلان کردیا ہے۔ مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا ہے کہ فطرے اور فدیے کی کم از کم رقم 140 روپے فی کس ہے لہٰذا اہل ثروت اپنے مالی معیار کے مطابق فطرہ اور فدیہ ادا کریں۔ جو کے نصاب سے 320 روپے، کھجور کے نصاب سے 960 روپے اور کشمش کے نصاب سے فطرہ و فدیہ 1920 روپے بنتا ہے۔