Saturday, June 19, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر اتائی ڈاکٹروں کےخلاف آپریشن

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر پپری ٹائون میں اتائی ڈاکٹروں کے خلاف آپریشن، متعدد کلینکس اور میڈیکل اسٹورز سیل کردیئے گئے، ذرائع کے...

سپریم کورٹ، اسٹیل ملز ملازمین کی ترقی کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے اسٹیل مل ملازمین کی ترقی سےمتعلق درخواست  مسترد کردی، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت  کے دوران چیف جسٹس...

مون سون بارشیں،نکاسی کے انتظامات مکمل ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا دعویٰ

مون سون بارشوں سے نمٹنے کےلئے انتظامات مکمل کرلئے ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا، ذرائع کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی لیئق احمد...

فیس بک کا نیا فیچر،ایڈمن کو پوسٹ میں تبدیلی کا اختیار مل گیا

 فیس بک نے نیا شاندار فیچرمتعارف کرادیا، میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈمن اب آن لائن کمیونیٹیز کے کسی بھی ایسے ممبر پر پابندی لگاسکتے...

سندھ حکومت کا عید کی چھٹیوں میں سختیاں بڑھانے کافیصلہ

حکومت سندھ نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث جمعہ  سے16 مئی تک عید کی چھٹیوں میں سختیاں بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اتوار سے عید تک کی چھٹیوں میں سختیاں بڑھانے کا فیصلہ،۔ اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کو بتایا گیا کہ کراچی میں کورونا کیسز میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے جو اب پانچ فیصد سے بڑھ کر 14.1 فیصد ہوگیا ہے جس میں ضلع شرقی اور جنوبی میں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہورہے ہیں، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جمعہ  سے 16 مئی تک ٹیک اوے مغرب تک ہوگی، مغرب کے بعد ریسٹورنٹس صرف ہوم ڈلیوری کر سکیں گے جبکہ کریانہ کی دکانیں شام 6 بجے تک کھلی ہوں گی۔