Saturday, June 19, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر اتائی ڈاکٹروں کےخلاف آپریشن

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر پپری ٹائون میں اتائی ڈاکٹروں کے خلاف آپریشن، متعدد کلینکس اور میڈیکل اسٹورز سیل کردیئے گئے، ذرائع کے...

سپریم کورٹ، اسٹیل ملز ملازمین کی ترقی کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے اسٹیل مل ملازمین کی ترقی سےمتعلق درخواست  مسترد کردی، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت  کے دوران چیف جسٹس...

مون سون بارشیں،نکاسی کے انتظامات مکمل ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا دعویٰ

مون سون بارشوں سے نمٹنے کےلئے انتظامات مکمل کرلئے ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا، ذرائع کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی لیئق احمد...

فیس بک کا نیا فیچر،ایڈمن کو پوسٹ میں تبدیلی کا اختیار مل گیا

 فیس بک نے نیا شاندار فیچرمتعارف کرادیا، میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈمن اب آن لائن کمیونیٹیز کے کسی بھی ایسے ممبر پر پابندی لگاسکتے...

کے ایم سی کے زیر انتظام تمام پارکس بند رکھنے کا اعلان

کے ایم سی کے زیر انتظام تمام تفریحی پارکس بند رہیں گے، ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد کے زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عید کی چھٹیوں کے دوران چڑیا گھر،سفاری پاک، اسپورٹس کمپلیکس اور تفریحی پارکس بند رہیں گے اور شہریوں کا داخلہ بند رہے گا، ایڈمنسٹریٹر کا مزید کہنا تھا کہ کے ایم سی کے زیر انتظام اسپتال کھلے رہیں گے، ایمرجسنی کی صورت میں پیرامیڈیکل اسٹاف اور ڈاکٹرز اسپتال میں موجود رہیں گے