Saturday, June 19, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر اتائی ڈاکٹروں کےخلاف آپریشن

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر پپری ٹائون میں اتائی ڈاکٹروں کے خلاف آپریشن، متعدد کلینکس اور میڈیکل اسٹورز سیل کردیئے گئے، ذرائع کے...

سپریم کورٹ، اسٹیل ملز ملازمین کی ترقی کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے اسٹیل مل ملازمین کی ترقی سےمتعلق درخواست  مسترد کردی، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت  کے دوران چیف جسٹس...

مون سون بارشیں،نکاسی کے انتظامات مکمل ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا دعویٰ

مون سون بارشوں سے نمٹنے کےلئے انتظامات مکمل کرلئے ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا، ذرائع کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی لیئق احمد...

فیس بک کا نیا فیچر،ایڈمن کو پوسٹ میں تبدیلی کا اختیار مل گیا

 فیس بک نے نیا شاندار فیچرمتعارف کرادیا، میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈمن اب آن لائن کمیونیٹیز کے کسی بھی ایسے ممبر پر پابندی لگاسکتے...

این اے 249 کا انتخاب کالعدم قرار دیا جائے، پی ٹی آئی

 تحریک انصاف  نے این اے 249 کا ضمنی انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست دائرکردی ۔ پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن میں دائر درخواست میں کہا گیا ہےکہ الیکشن سے قبل این اے 249 کراچی سے 17 ہزارووٹ دوسرے شہروں کو منتقل کیےگئے اور من پسند افسران کو محکمہ تعلیم سے پریذائیڈنگ افسربنا کر لایا گیا۔ درخواست میں کہا گیا ہےکہ پیپلزپارٹی نے اپنے امیدوارکو جتوانےکے لیے ترقیاتی منصوبے شروع کیے،کئی پولنگ اسٹیشنوں پر فارم 45 پولنگ ایجنٹس کو نہیں دیےگئے۔