Saturday, June 19, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر اتائی ڈاکٹروں کےخلاف آپریشن

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر پپری ٹائون میں اتائی ڈاکٹروں کے خلاف آپریشن، متعدد کلینکس اور میڈیکل اسٹورز سیل کردیئے گئے، ذرائع کے...

سپریم کورٹ، اسٹیل ملز ملازمین کی ترقی کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے اسٹیل مل ملازمین کی ترقی سےمتعلق درخواست  مسترد کردی، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت  کے دوران چیف جسٹس...

مون سون بارشیں،نکاسی کے انتظامات مکمل ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا دعویٰ

مون سون بارشوں سے نمٹنے کےلئے انتظامات مکمل کرلئے ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا، ذرائع کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی لیئق احمد...

فیس بک کا نیا فیچر،ایڈمن کو پوسٹ میں تبدیلی کا اختیار مل گیا

 فیس بک نے نیا شاندار فیچرمتعارف کرادیا، میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈمن اب آن لائن کمیونیٹیز کے کسی بھی ایسے ممبر پر پابندی لگاسکتے...

مشیر تجارت عبدالرزاق دائود کی کوششیں کامیاب

 وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق دائود کی بھاگ دوڑ کامیاب، اسٹیٹ بینک نے 10 اور 11 مئی کو بینک کھولنے کا اعلان کردیا، زرائع کے مطابق مشیر تجارت رزاق داود نے ایکسپوٹرز کی فرمائش پر دو روز کےلئے  کسٹم اور بینک کھولنے کے لئے وزیراعظم سے سفارش کی تھی جسے منظور کرلیا گیا، اسٹیٹ بینک نے پیر اور منگل کو صبح 9 بجے سے 2 بجے تک بینک کھولنے کےلئے نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کا اطلاق تمام بینکوں پر ہوگا