Saturday, June 19, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر اتائی ڈاکٹروں کےخلاف آپریشن

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر پپری ٹائون میں اتائی ڈاکٹروں کے خلاف آپریشن، متعدد کلینکس اور میڈیکل اسٹورز سیل کردیئے گئے، ذرائع کے...

سپریم کورٹ، اسٹیل ملز ملازمین کی ترقی کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے اسٹیل مل ملازمین کی ترقی سےمتعلق درخواست  مسترد کردی، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت  کے دوران چیف جسٹس...

مون سون بارشیں،نکاسی کے انتظامات مکمل ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا دعویٰ

مون سون بارشوں سے نمٹنے کےلئے انتظامات مکمل کرلئے ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا، ذرائع کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی لیئق احمد...

فیس بک کا نیا فیچر،ایڈمن کو پوسٹ میں تبدیلی کا اختیار مل گیا

 فیس بک نے نیا شاندار فیچرمتعارف کرادیا، میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈمن اب آن لائن کمیونیٹیز کے کسی بھی ایسے ممبر پر پابندی لگاسکتے...

عید تک گجرنالے اور اورنگی نالے پر آپریشن فوری روکنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے عید تک گجرنالے اور اورنگی نالے پر جاری آپریشن کو فوری روکنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں تجاوزات کی آڑ میں لیز مکانات گرانے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس کے دوران اورنگی اور گجر نالے کے متاثرین عدالت میں پیش ہوئے، متاثرین نے نالوں پر آپریشن کو روکنے اور متبادل جگہ کے لیے درخواست دائر کر رکھی ہے۔ عدالت نے انتظامیہ کو عید تک گجرنالے اور اورنگی نالے پر جاری آپریشن کو فوری روکنے کا حکم دیا اور کہا کہ عید کے دنوں میں شہریوں کو گھروں سے بے دخل نہ کیا جائے۔