Saturday, June 19, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر اتائی ڈاکٹروں کےخلاف آپریشن

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر پپری ٹائون میں اتائی ڈاکٹروں کے خلاف آپریشن، متعدد کلینکس اور میڈیکل اسٹورز سیل کردیئے گئے، ذرائع کے...

سپریم کورٹ، اسٹیل ملز ملازمین کی ترقی کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے اسٹیل مل ملازمین کی ترقی سےمتعلق درخواست  مسترد کردی، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت  کے دوران چیف جسٹس...

مون سون بارشیں،نکاسی کے انتظامات مکمل ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا دعویٰ

مون سون بارشوں سے نمٹنے کےلئے انتظامات مکمل کرلئے ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا، ذرائع کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی لیئق احمد...

فیس بک کا نیا فیچر،ایڈمن کو پوسٹ میں تبدیلی کا اختیار مل گیا

 فیس بک نے نیا شاندار فیچرمتعارف کرادیا، میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈمن اب آن لائن کمیونیٹیز کے کسی بھی ایسے ممبر پر پابندی لگاسکتے...

سندھ بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کے دوران صوبے بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ’گھر پر رہیں محفوظ رہیں‘ کی گائیڈ لائنز کے تحت پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق 9 سے 16 مئی تک ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اندرون شہر، انٹر سٹی اور بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ نجی گاڑیوں میں سفر کے دوران ان کو مکمل گنجائش سے آدھا رکھنا ہوگا، ٹیکسی اور رکشہ کو انتہائی ضرورت کے تحت استعمال کرنے کی اجازت ہوگی اور ان میں بھی 50 فیصد گنجائش کے ایس او پیز پر عمل کیا جائے گا۔