Sunday, June 20, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر اتائی ڈاکٹروں کےخلاف آپریشن

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر پپری ٹائون میں اتائی ڈاکٹروں کے خلاف آپریشن، متعدد کلینکس اور میڈیکل اسٹورز سیل کردیئے گئے، ذرائع کے...

سپریم کورٹ، اسٹیل ملز ملازمین کی ترقی کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے اسٹیل مل ملازمین کی ترقی سےمتعلق درخواست  مسترد کردی، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت  کے دوران چیف جسٹس...

مون سون بارشیں،نکاسی کے انتظامات مکمل ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا دعویٰ

مون سون بارشوں سے نمٹنے کےلئے انتظامات مکمل کرلئے ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا، ذرائع کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی لیئق احمد...

فیس بک کا نیا فیچر،ایڈمن کو پوسٹ میں تبدیلی کا اختیار مل گیا

 فیس بک نے نیا شاندار فیچرمتعارف کرادیا، میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈمن اب آن لائن کمیونیٹیز کے کسی بھی ایسے ممبر پر پابندی لگاسکتے...

پی آئی اے کو رواں سال کے پہلے 3 ماہ میں ساڑھے 7 ارب سے زائد کا خسارہ

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کو رواں سال کے پہلے 3 ماہ میں ساڑھے 7 ارب روپے سے زائد کا خسارہ ہوا ہے، پی آئی اے کی جانب سے 31 مارچ 2021ء کو ختم ہونے والی سہ ماہی کی مالیاتی رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے پہلے 3 ماہ کے دوران پی آئی اے کو 7 ارب 51 کروڑ روپے کے خسارے کا سامنا رہا ہے جبکہ سود اور قرضوں کی مد میں پی آئی اے نے 6 ارب 24 کروڑ روپے کی ادائیگی بھی کی ہے۔