Saturday, June 19, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر اتائی ڈاکٹروں کےخلاف آپریشن

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر پپری ٹائون میں اتائی ڈاکٹروں کے خلاف آپریشن، متعدد کلینکس اور میڈیکل اسٹورز سیل کردیئے گئے، ذرائع کے...

سپریم کورٹ، اسٹیل ملز ملازمین کی ترقی کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے اسٹیل مل ملازمین کی ترقی سےمتعلق درخواست  مسترد کردی، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت  کے دوران چیف جسٹس...

مون سون بارشیں،نکاسی کے انتظامات مکمل ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا دعویٰ

مون سون بارشوں سے نمٹنے کےلئے انتظامات مکمل کرلئے ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا، ذرائع کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی لیئق احمد...

فیس بک کا نیا فیچر،ایڈمن کو پوسٹ میں تبدیلی کا اختیار مل گیا

 فیس بک نے نیا شاندار فیچرمتعارف کرادیا، میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈمن اب آن لائن کمیونیٹیز کے کسی بھی ایسے ممبر پر پابندی لگاسکتے...

سندھ حکومت کا 37 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا اعلان

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں 37 ہزار اساتذہ بھرتی کریں گے، ہم نے نئے اساتذہ کی بھرتیوں کے لیے اشتہار بھی دیا تھا، ہزاروں نوجوانوں نے ملازمت کے لیے اپلائی بھی کیا لیکن کورونا کی وجہ سے ٹیسٹ منعقد نہیں ہوسکے۔

سعید غنی نے کہا کہ جلد ان اساتذہ کے ٹیسٹ منعقد کروالیں گے، ہم 37 ہزار اساتذہ بھرتی کریں گے جبکہ سندھ بھر میں 638 اسکولوں کو بھی دوبارہ کھولیں گے۔