Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

جشن آزادی مبارک،چین کا کین سائنو کی 20 لاکھ خوراک دینے کااعلان

جشن آزادی مبارک، چینی کمپنی نے کین سائنو کی 20 لاکھ خوراک مفت دینے کا اعلان، ذرائع کے مطابق پاکستان کے قومی دن کی...

کراچی میں موبائل ویکسی نیشن شروع، مرتضیٰ وہاب نے افتتاح کردیا

 ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے ایوان صنعت و تجارت ایف بی ایریا میں کرونا وائرس ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح کیا جو ایوان...

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے کل بروز منگل سے ملک بھر میں کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پریس کانفرنس...

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

پی ایس ایل، 10 سری لنکن کھلاڑیوں کو پاکستان آنے کی اجازت مل گئی

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں شرکت کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 10 سری لنکن کھلاڑیوں کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکن کھلاڑیوں کو اجازت دینے کے لیے سی اے اے کو درخواست دی تھی جس کی اجازت مل گئی ہے۔

خیال رہے کہ پی سی بی کو پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز ابوظبی میں کروانے کی مکمل منظوری بھی مل گئی ہے، پی ایس ایل میں شرکت کے لیے سری لنکن کھلاڑی پاکستان آکر ویکسینیشن اور قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد امارات روانہ ہوں گے۔