Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، سی پیک اسپیشل اکنامک زون کے قیام کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت اجلاس میں سی پیک منصوبوں پر پیش رفت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے امور کا جائزہ لیا گیا اور کراچی میں پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اسپیشل اکنامک زون کے قیام کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ وزیراعظم نے غیر ملکی سرمایہ کاروں اور بالخصوص چینی سرمایہ کاروں کو ویزے کے اجراء میں رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ سرمایہ کاری کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو ترجیحی بنیادوں پردور کیا جائے۔