Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

سندھ حکومت کا کل سے مکمل کرفیو لگانے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے صوبے میں پانچ روز کےلئے مکمل کرفیو لگانے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق کل بروز جمعرات دوپہر 1 بجے سے اگلے پانچ روز کےلئے مکمل کرفیو لگانے کا فیصلہ کرلیا۔

دوسری جانب شہریوں کا کہنا ہے کہ شہرمیں کورونا کیسز میں کمی آرہی ہے  لیکن صوبائی حکومت کا کرفیو لگانے کا فیصلہ سمجھ سے بالا باتر ہے۔