Saturday, June 19, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر اتائی ڈاکٹروں کےخلاف آپریشن

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر پپری ٹائون میں اتائی ڈاکٹروں کے خلاف آپریشن، متعدد کلینکس اور میڈیکل اسٹورز سیل کردیئے گئے، ذرائع کے...

سپریم کورٹ، اسٹیل ملز ملازمین کی ترقی کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے اسٹیل مل ملازمین کی ترقی سےمتعلق درخواست  مسترد کردی، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت  کے دوران چیف جسٹس...

مون سون بارشیں،نکاسی کے انتظامات مکمل ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا دعویٰ

مون سون بارشوں سے نمٹنے کےلئے انتظامات مکمل کرلئے ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا، ذرائع کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی لیئق احمد...

فیس بک کا نیا فیچر،ایڈمن کو پوسٹ میں تبدیلی کا اختیار مل گیا

 فیس بک نے نیا شاندار فیچرمتعارف کرادیا، میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈمن اب آن لائن کمیونیٹیز کے کسی بھی ایسے ممبر پر پابندی لگاسکتے...

ٹک ٹاک سے بے روزگار لوگوں کا گھر چلتا ہے، جنت مرزا

پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں ٹک ٹاک پر پابندی لگنے سے متعلق پوچھے جانے والے سوال کے جواب میں کہا کہ میں اس کے حق میں نہیں ہوں کیونکہ ٹک ٹاک سے بے روزگار لوگوں کا گھر چلتا ہے اور لوگ اس سے پیسہ کماتے ہیں۔

جنت مرزا نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ٹی وی چینلز پر چلائی جانے والی خبریں کہ ٹک ٹاک سے کسی کی جان چلی گئی یہ سب جھوٹ ہوتا ہے، ٹک ٹاک کے کچھ اپنے ایس او پیز ہیں جن کے تحت آپ ویڈیو میں پستول نہیں دکھا سکتے، ہم اصلی پستول کی جگہ ہاتھ کی انگلیوں کی طرح اشارہ کرلیتے ہیں تو یہ سب کہ جان کا چلے جانا، ٹرین کے نیچے آکر مرجانا یہ سب جھوٹ اور بے بنیاد ہے۔