Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

واپڈا ٭کےفور٭ منصوبہ جلد از جلد مکمل کرے، عارف علوی

صدر پاکستان عارف علوی کے زیر صدارت واپڈ حکام کا اجلاس، صدرمملکت نے واپڈا حکام کو ہدایت کی کہ کراچی کی آبی ضرورت پوری کرنے کےلئے ٭کے فور٭ منصوبے مقررہ وقت پر مکمل کریں، ڈاکٹر عارف علوی کا مزید کہنا تھا  کہ منصوبے کی تکمیل کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام کیا جائے اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے ہم آہنگی سے کام کیا جائے تاکہ کراچی میں آبی بحران پر قابو پایا جاسکے۔