Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اعظم خان گیانا میں ٹریننگ سیشن...

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

ڈیفنس خیابان شہباز میں خوفناک ٹریفک حادثہ

ڈیفنس خیابان شہباز میں تیز رفتار گاڑی بنگلے کے باہر لگے سیکورٹی کیمپ میں جاگھسی ایک شخص جاں بحق دو پولیس اہلکارزخمی۔ زرائع کے مطابق ڈیفنس خیابان شہباز میں اٹارنی جنرل آف پاکستان کے گھر کے باہر لگے سیکورٹی کیمپ میں موجود تین افراد کو کالے رنگ کی تیز رفتار کار نے کچل ڈالا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ایس ایس پی ساؤتھ پولیس کے مطابق گاڑی کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت فیضان کے نام سے ہوئی ہے جو بنگلے پر بطور ڈرائیور فرائض انجام دے رہا تھا۔

ویڈیو دیکھیں: ڈیفنس خیابان شہباز میں خوفناک ٹریفک حادثہ