Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

شہرقائد میں بجلی کا بحران،10 گھنٹے کی بدترین لوڈشیڈنگ

 وفاق سے اضافی بجلی ملنے کے باوجود شہر میں بدترین لوڈ شیڈنگ جاری، ذرائع کے مطابق گرمی کی شدت بڑھتے ہی الیکٹرک کا سسٹم پھر بیٹھ گیا لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی 3 گھنٹوں کی بجلی بندش معمول بن گیا، جبکہ دیگر علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانہ 10 گھنٹے سے زائد ہوگیا، شدید گرمی میں بدترین لوڈ شیڈنگ کے باعث شہریوں کا پارہ بھی چڑھ گیا،