Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

ایس او پیز کے نام پر ایس ایچ او پاپوش کا دکانداروں پر تشدد

ایس او پیز کے نام پر ایس ایچ او پاپوش نگر رائو دلشاد کا دکانداروں پر تشدد، ذرائع کے مطابق ایس ایچ او پاپوش نگر راو دلشاد  نے ایس او پیز کے نام لاٹھی، ڈنڈوں، لاتوں گھونسوں سے دکانداروں پر تشدد، اس موقع پر دکانداروں کا کہنا تھا کہ ایس ایچ او رائو دلشاد نے ایس او پیز کے نام پر بدمعاشی کی انتہا کررکھی ہے تاجروں کی تضحیک اور سرعام پٹائی اب معمول بن گئی ہے۔