Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

جشن آزادی مبارک،چین کا کین سائنو کی 20 لاکھ خوراک دینے کااعلان

جشن آزادی مبارک، چینی کمپنی نے کین سائنو کی 20 لاکھ خوراک مفت دینے کا اعلان، ذرائع کے مطابق پاکستان کے قومی دن کی...

کراچی میں موبائل ویکسی نیشن شروع، مرتضیٰ وہاب نے افتتاح کردیا

 ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے ایوان صنعت و تجارت ایف بی ایریا میں کرونا وائرس ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح کیا جو ایوان...

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے کل بروز منگل سے ملک بھر میں کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پریس کانفرنس...

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

وسیم اکرم نے اپنے چاہنے والوں سے کیا مشورہ مانگا ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنے چاہنے والوں سے مشورہ مانگا ہے۔ وسیم اکرم آج کل پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات میں دیگر کرکٹرز اور ٹیم ممبرز کی طرح آئسولیشن میں ہیں تاہم گزشتہ روز انہوں نے ٹوئٹر پر مداحوں کیلئے ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ یہ آئسولیشن کا تیسرا دن ہے، نیٹ فلکس، پرائم اور ٹی وی کے کیبل پر تمام چیزیں دیکھ چکا ہوں۔ وسیم اکرم نے اپنے ٹوئٹ میں مزید کیا کرنا چاہئے سے متعلق کہا کہ مجھے ہر قسم کے مشورے قبول ہیں۔