Sunday, August 1, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اعظم خان گیانا میں ٹریننگ سیشن...

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

سندھ اسمبلی میں صحافیوں کے تحفظ کا بل منظور

سندھ اسمبلی میں جرنلسٹ پروٹیکشن بل منظور، بل صوبائی وزیر اطلاعات ناصر شاہ نے پیش کی۔

بل کے مطابق میڈیا ورکرز اور صحافیوں کو ہراسان کرنا قابل سزا جرم ہوگا، صحافی اپنے خبر کے ذرائع بتانے کا پابند نہیں ہوگا، میڈیا ورکرز اور صحافیوں کی شکایت کےلئے کمیشن قائم کیا جائے گاجہاں متاثر صحافی درخواست دائر کرسکے گا اور کمیشن ترجیح بنیاد پر فیصلے کی درخواست پر فیصلہ کرے گا۔

 بل میں ایم کیو ایم ک رکن خواجہ اظہار الحسن کی ترمیم بھی منظور کرلی گئی جس میں حکومت صحافی کی مدد کرے گا،بل کی ۔منظوری پر صحافی تنظیموں نے تمام ارکان اسمبلی کو مبارکباد اور تحسین پیش کی۔