Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے کل بروز منگل سے ملک بھر میں کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پریس کانفرنس...

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اعظم خان گیانا میں ٹریننگ سیشن...

موجاں ختم، میٹرک بورڈ کا ایڈمٹ کارڈ جاری کرنے کا اعلان

طلبہ وطالبات کی موجاں ختم، کراچی میٹرک بورڈ نے نہم دہم کے امتحانات کے لئے  ایڈمٹ کارڈ جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان میٹرک بورڈ کے مطابق 31 مئی سے نہم کے طلبہ و طالبات کو ایڈمٹ کارڈ جاری کردیئے جائیں اور جون میں امتحانات کے شیڈول جاری کردیا جائے گا، ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ جنرل گروپ کے پرائیویٹ امتحان دینے والے طلبہ وطالبات کو بعد میں ایڈمٹ کارڈ جاری کئے جائیں گے۔