Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی میں موبائل ویکسی نیشن شروع، مرتضیٰ وہاب نے افتتاح کردیا

 ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے ایوان صنعت و تجارت ایف بی ایریا میں کرونا وائرس ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح کیا جو ایوان...

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے کل بروز منگل سے ملک بھر میں کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پریس کانفرنس...

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

آئی ایس پی آر کی جانب سے یومِ تکبیر کے موقع پرپیغام

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یومِ تکبیر کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے، پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں یومِ تکبیر کے موقع پوری قوم کو مبارکباد پیش کی گئی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے پیغام میں کہا کہ 23 سال پہلے آج کے دن پاکستان نے قابل اعتبار کم سےکم جوہری ڈیٹیرنس قائم کرکے خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا اور پاکستان نے کم از کم جوہری طاقت کا مظاہرہ کیا، مسلح افواج اور پوری قوم اس کامیابی کے خواب کو سچ کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔