Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے کل بروز منگل سے ملک بھر میں کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پریس کانفرنس...

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اعظم خان گیانا میں ٹریننگ سیشن...

شہر میں مردہ مرغیوں کے گوشت کی فروخت کا انکشاف

شہر میں مردہ مرغیوں کے گوشت کی فروخت کا انکشاف، ذرائع کے مطابق برائلر مرغیوں میں آنے والے وائرس کے باعث سینکڑوں مرغیاں روزانہ کی بنیاد پر مررہی ہیں اور دکاندار مردہ مرغیاں سستے داموں خرید کر ہوٹلوں کو گوشت سپلائی کررہے ہیں، اس حوالے سے ڈاکٹرز کا کہنا ہے  شہری اپنے سامنے مرغی کو زبحہ کروائیں اور چھوٹی مرغیاں نہ خریدیں بلکہ 2 کلو سے کم وزن والی مرغی میں وائرس پائے جانے کا 100 فیصد امکان ہے۔