Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

پاکستان میں 38 فیصد گھرانوں کے معاشی حالات پہلے سے زیادہ بدتر ہیں، رپورٹ جاری

وفاقی ادارہ شماریات نے سماجی و معیاراتِ زندگی سے متعلق سروے میں پاکستان میں 38 فیصد گھرانوں کے معاشی حالات کو پہلے سے زیادہ بدتر قرار دیا ہے۔ سروے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 12 فیصد گھرانوں نے گھریلو معاشی حالات کو پہلے سے بہت زیادہ بدتر، 26 فیصد گھرانوں نے معاشی حالات کو پہلے سے بدتر اور 46 فیصد گھرانوں نے معاشی حالات کو پہلے جیسا قرار دیا جبکہ سندھ میں سب سے زیادہ 29 فیصد گھرانوں نے گھریلو معاشی حالات کو پہلے سے بدتر قرار دیا ہے۔