Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

واٹس ایپ کے نئے فیچر سے ہیکر پریشانی کا شکار

 واٹس ایپ کے نئے فیچر سے ہیکر پریشان ، ذرائع کے مطابق واٹس ایپ نے میسجنگ اکاونٹ کو ہیکنگ سے بچنے کےلئے نئے فیچر پر کام شروع کردیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ انتظامیہ ایک نئے فیچر ’فلیش کال ‘پر کام کررہا ہے جس کے تحت واٹس ایپ صارف لاگ ان ہونے کے بعد براہ راست اپنے فون نمبرز کی تصدیق کرسکیں گے۔ فلیش کال فیچر سے فائدہ اٹھانے کیلئے صارف کو اس کے فون کال لاگ کی اجازت دینی ہوگی، ایسی صورتحال میں صارف کوبراہ راست ایک کال موصول ہوگی جو کہ انہیں واٹس ایپ اکاؤنٹ تک رسائی فراہم کرے گی۔