Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

ہل پارک آپریشن، اخبارمالک کا غیرقانونی گھر بھی مسمار

 عدالت کے حکم پر کے ایم سی کا ہل پارک میں قائم غیر قانونی تعمیرات مسمار کرنے کے لئے آپریشن تیز، ذرائع کے اینٹی انکروچمنٹ کے سینئر ڈائریکٹر بشیر صدیقی کے زیر نگرانی چار روز سے آپریشن میں آج شہر کے معروف اخبار ڈیلی امت اخبار کے مالک  رفیق افغان کا غیر قانونی گھر بھی مسمار کردیا گیا، اس حوالے سے عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ رفیق افغان کے گھر کی مسماری کے وقت رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری کسی بھی ناخوشگوار حالات سے نمٹنے کےلئے موجود تھی۔