Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی میں موبائل ویکسی نیشن شروع، مرتضیٰ وہاب نے افتتاح کردیا

 ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے ایوان صنعت و تجارت ایف بی ایریا میں کرونا وائرس ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح کیا جو ایوان...

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے کل بروز منگل سے ملک بھر میں کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پریس کانفرنس...

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

ارسا نے سندھ اور پنجاب کی پانی کی فراہمی میں 32 فیصدکمی کردی

انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے صوبہ سندھ اور پنجاب کو فوری طور پر پانی کی فراہمی میں 32 فیصد کمی کردی، ارسا کا کہنا ہے کہ سندھ کو آئندہ نظر ثانی تک 74 ہزار کیوسک اور پنجاب کو 83 ہزار کیوسک پانی ملتا رہے گا۔

خیال رہے کہ ملک میں پانی کے ذخائر میں خطرناک حد تک کمی آئی ہے اور ڈیموں میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول کے قریب ہے۔