Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

کراچی کا ایسا حال ہے جیسے یہ 5 ہزار سال پرانا شہر ہو، فاروق ستار

انسدادِ دہشت گردی عدالت میں بانی ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری و میڈیا ہاؤسز پر حملہ کیس کی سماعت ہوئی، جس کے لیے ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار بھی انسداد دہشت گردی عدالت پہنچے۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں فاروق ستار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جعلی ڈومیسائل بنا کر کراچی کی نوکریاں دی گئی ہیں، کراچی کا ایسا حال ہے جیسے یہ 5 ہزار سال پرانا شہر ہو۔

سربراہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی فاروق ستار نے کہا کہ کراچی کو کھنڈر بنا دیا گیا ہے، وڈیروں نے اسے اپنی کالونی بنا دیا ہے، منصوبے کے تحت یہاں سے کاروبار ختم کیا جا رہا ہے، جلد ہی پریس کانفرنس کر کے اس سازش کو بے نقاب کرونگا۔