Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

کراچی تا لاہور گیس پائپ لائن منصوبہ، پاکستان اور روس کے درمیان معاہدہ

پاکستان اور روس نے کراچی تا لاہور گیس پائپ لائن منصوبے کے معاہدے پر دستخط کردیے، پاکستان کے روس میں سفیر شفقت علی خان اور روس کے وزیر توانائی نے معاہدے پر دستخط کیے۔ اعلامیے کے مطابق معاہدے سے نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن کی تعمیر کے منصوبے پر پیش رفت تیز ہوگی اور منصوبے سے پاکستانی کمپنیوں میں روزگار کے وسیع مواقع پیدا ہوں گے جبکہ منصوبے کا نام پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن رکھا گیا ہے۔