Sunday, June 20, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر اتائی ڈاکٹروں کےخلاف آپریشن

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر پپری ٹائون میں اتائی ڈاکٹروں کے خلاف آپریشن، متعدد کلینکس اور میڈیکل اسٹورز سیل کردیئے گئے، ذرائع کے...

سپریم کورٹ، اسٹیل ملز ملازمین کی ترقی کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے اسٹیل مل ملازمین کی ترقی سےمتعلق درخواست  مسترد کردی، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت  کے دوران چیف جسٹس...

مون سون بارشیں،نکاسی کے انتظامات مکمل ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا دعویٰ

مون سون بارشوں سے نمٹنے کےلئے انتظامات مکمل کرلئے ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا، ذرائع کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی لیئق احمد...

فیس بک کا نیا فیچر،ایڈمن کو پوسٹ میں تبدیلی کا اختیار مل گیا

 فیس بک نے نیا شاندار فیچرمتعارف کرادیا، میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈمن اب آن لائن کمیونیٹیز کے کسی بھی ایسے ممبر پر پابندی لگاسکتے...

معروف ٹک ٹاک اسٹارز ایم جے احسن اور ڈاکٹر مدیحہ نے شادی کرلی

ٹک ٹاک کی ایک اور معروف جوڑی ایم جے احسن اور ڈاکٹر مدیحہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک پر 2.6 ملین فالوورز رکھنے والے محمد احسن شفقت نے اپنی قریبی دوست اور ٹک ٹاک پر 3 ملین سے زائد فالوورز رکھنے والی ڈاکٹر مدیحہ خان سے گزشتہ روز نکاح کیا۔

ایم جے احسن اور ڈاکٹر مدیحہ نے اپنے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر تقاریب کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں اور مداحوں کو اپنے رشتے کے بارے میں بتایا، دونوں کے مداح اور قریبی ساتھی ان کیلئے مبارکبادیں اور نیک خواہشات کا اظہار کررہے ہیں۔