Monday, June 21, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر اتائی ڈاکٹروں کےخلاف آپریشن

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر پپری ٹائون میں اتائی ڈاکٹروں کے خلاف آپریشن، متعدد کلینکس اور میڈیکل اسٹورز سیل کردیئے گئے، ذرائع کے...

سپریم کورٹ، اسٹیل ملز ملازمین کی ترقی کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے اسٹیل مل ملازمین کی ترقی سےمتعلق درخواست  مسترد کردی، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت  کے دوران چیف جسٹس...

مون سون بارشیں،نکاسی کے انتظامات مکمل ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا دعویٰ

مون سون بارشوں سے نمٹنے کےلئے انتظامات مکمل کرلئے ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا، ذرائع کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی لیئق احمد...

فیس بک کا نیا فیچر،ایڈمن کو پوسٹ میں تبدیلی کا اختیار مل گیا

 فیس بک نے نیا شاندار فیچرمتعارف کرادیا، میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈمن اب آن لائن کمیونیٹیز کے کسی بھی ایسے ممبر پر پابندی لگاسکتے...

کراچی میں جدید ریڈار نصب، طوفانوں کی بروقت اطلاع ممکن

محکمہ موسمیات نے کراچی میں نصب ڈوپلر ریڈار آپریشنل کردیا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق نیا ڈویلپر ریڈار کئی گنا تیز رفتاری سے موسمیاتی حالات کا پتہ دینے کا حامل ہے، ڈوپلر ریڈار450 کلو میٹر دائرے میں موسم کی بروقت پیشگوئی دے گا، جدید ریڈار جائیکا جاپان کے تعاون سے نصب کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ڈوپلر ریڈار کی تنصیب پر 158 بلین کی لاگت آئی ہے، جدید ریڈار سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال میں سمندری طوفانوں کی بروقت اطلاع ممکن ہوسکے گی۔