Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی میں موبائل ویکسی نیشن شروع، مرتضیٰ وہاب نے افتتاح کردیا

 ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے ایوان صنعت و تجارت ایف بی ایریا میں کرونا وائرس ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح کیا جو ایوان...

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے کل بروز منگل سے ملک بھر میں کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پریس کانفرنس...

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

ڈی جی نادرا کراچی کو فوری چارج چھوڑنے کا حکم

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ہدایت پر نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کراچی کے ڈائریکٹر جنرل میر عجم درانی کو فوری طور پر چارج چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے اور ہیڈ کوارٹر میں بطور خصوصی ڈیوٹی افسر او ایس ڈی کا عہدہ سنبھال کر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ وزارتِ داخلہ کی جانب سے  ڈائریکٹر جنرل نادرا میر عجم درانی کو عہدے سے ہٹانے اور نئی ذمہ داری دینے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔