Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

شاہ لطیف گلشن کریم میں فائرنگ،ایک شخص جاں بحق،3 زخمی

 شاہ لطیف گلشن کریم میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، تین زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت عزیز ہیسبانی کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمیوں میں حاجی نذیر جوکھیو، محمد شیر اور نظیر شامل ہیں، پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ زاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس کے مطابق ابھی تک واقعہ کا مقدمہ درج نہیں ہوا ہے۔