Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

ویکسین لگوائیں، افواہوں پر کان نہ دھریں، مرتضیٰ وہاب کی اپیل

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویکسین لگوائیں، افواہوں پر کان نہ دھریں، ہم سب نے کورونا ویکسین لگوائی ہے اور ہم سب الحمداللہ ٹھیک ہیں، شہریوں سے اپیل ہے کہ ویکسین کے خلاف پروپیگنڈے کو ختم کریں اور سوشل میڈیا پر غلط خبروں پر دھیان نہ دیں۔

بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ سندھ میں 12 لاکھ افراد ویکسین لگوا چکے ہیں جس کے لیے محکمہ صحت سندھ کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، محکمہ صحت مشکل حالات میں لوگوں کی خدمت کررہا ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے مزید کہا کہ کورونا ویکسین مفت لگائی جارہی ہے لہٰذا کوئی پیسہ نہ دے۔