Saturday, June 19, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر اتائی ڈاکٹروں کےخلاف آپریشن

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر پپری ٹائون میں اتائی ڈاکٹروں کے خلاف آپریشن، متعدد کلینکس اور میڈیکل اسٹورز سیل کردیئے گئے، ذرائع کے...

سپریم کورٹ، اسٹیل ملز ملازمین کی ترقی کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے اسٹیل مل ملازمین کی ترقی سےمتعلق درخواست  مسترد کردی، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت  کے دوران چیف جسٹس...

مون سون بارشیں،نکاسی کے انتظامات مکمل ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا دعویٰ

مون سون بارشوں سے نمٹنے کےلئے انتظامات مکمل کرلئے ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا، ذرائع کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی لیئق احمد...

فیس بک کا نیا فیچر،ایڈمن کو پوسٹ میں تبدیلی کا اختیار مل گیا

 فیس بک نے نیا شاندار فیچرمتعارف کرادیا، میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈمن اب آن لائن کمیونیٹیز کے کسی بھی ایسے ممبر پر پابندی لگاسکتے...

صدر اور کورنگی میں آتشزدگی،لاکھوں مالیت کا سامان خاکستر

صدر اور کورنگی میں آتشزدگی کے واقعات، لاکھوں روپے کا نقصان، زرائع کےمطابق صدرکے علاقے میں حکیم سینٹر کے تیسرے فلور پر ایک دکان میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا سامان خاکستر ہوگیا جبکہ فائر بریگیڈ کے بروقت ریسکیو آپریشن سے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا دوسری جانب کورنگی کے علاقے چکرا گوٹھ میں واقع گارمنٹس فیکٹری میں اچانک آگ بھڑ ک اٹھی جس کے باعث لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہوگیا،