Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

کراچی کی تباہی کی ذمہ دار پیپلزپارٹی ہے، خرم شیرزمان

تحریک انصاف کراچی کے صدرو رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے پی پی کو کراچی کی تباہی کا ذمہ دار قرار دے دیا،...

بدترین لوڈشیڈنگ، سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی گورنر ہاوس طلب

شہر میں بدترین لوڈ شیڈنگ نے گورنر سندھ کو بھی تڑپا دیا، عمران اسماعیل نے سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کو طلب کرلیا، شہر میں بدترین لوڈشیڈنگ پر وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر سے فوری توجہ دینے کی ہدایت، ذرائع کے مطابق چند روز سے جاری شہر میں بدترین لوڈ شیڈنگ نے گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی تڑپادیا، سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی سے فوری طورپررپورٹ طلب کرتے ہوئے لوڈ شیڈنگ کو جلد از جلد ختم کرنے کی ہدایت کردی دوسری وفاقی وزیر توانائی حماد اطہر نے گورنر سندھ کو ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران یقین دہانی کرئی کہ جلد لوڈشیڈنگ پر قابو پالیا جائے گا۔