Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

خدمت خلق فاونڈیشن، خالد مقبول نے ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح کردیا

 خدمت خلق فاونڈیشن نے بھی ویکسی نیشن سینٹر قائم کردیا، ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالدم مقبول نے خدمت خلق فاونڈیشن میں ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح کردیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد مقبول کا کہنا تھا کہ اب ہمیں افواہوں اور کنفوژن سے باہر نکلنا ہوگا، کورونا بہت تیزی سے پھیل رہا ہے لہذا عوام سے اپیل ہے کہ وہ ویکسی نیشن کروائیں۔