Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

جشن آزادی مبارک،چین کا کین سائنو کی 20 لاکھ خوراک دینے کااعلان

جشن آزادی مبارک، چینی کمپنی نے کین سائنو کی 20 لاکھ خوراک مفت دینے کا اعلان، ذرائع کے مطابق پاکستان کے قومی دن کی...

کراچی میں موبائل ویکسی نیشن شروع، مرتضیٰ وہاب نے افتتاح کردیا

 ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے ایوان صنعت و تجارت ایف بی ایریا میں کرونا وائرس ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح کیا جو ایوان...

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے کل بروز منگل سے ملک بھر میں کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پریس کانفرنس...

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

صحافیوں کی مالی مدد کیلئے پیپلز میڈیا سپورٹ پروگرام کا آغاز ہوگا، وزیر اطلاعات

محکمہ اطلاعات کے سینئر ڈائریکٹروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر سندھ کے صحافیوں کی مالی مدد اور ان کے روز مرہ مسائل کے حل کے لیے پیپلز میڈیا سپورٹ پروگرام کا آغاز کیا جائے گا تاکہ وہ اپنے فرائض سکون کے ساتھ ادا کر سکیں، پیپلز میڈیا سپورٹ پروگرام کے تحت صحافیوں کی مالی مدد کے ساتھ ساتھ انہیں لائف اور ہیلتھ انشورنس کی سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔