Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

جشن آزادی مبارک،چین کا کین سائنو کی 20 لاکھ خوراک دینے کااعلان

جشن آزادی مبارک، چینی کمپنی نے کین سائنو کی 20 لاکھ خوراک مفت دینے کا اعلان، ذرائع کے مطابق پاکستان کے قومی دن کی...

کراچی میں موبائل ویکسی نیشن شروع، مرتضیٰ وہاب نے افتتاح کردیا

 ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے ایوان صنعت و تجارت ایف بی ایریا میں کرونا وائرس ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح کیا جو ایوان...

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے کل بروز منگل سے ملک بھر میں کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پریس کانفرنس...

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا

کراچی سمیت ملک بھر میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 20 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 110 روپے ہوگئی ہے، ایل پی جی کے گھریلو سلینڈر کی قیمت میں 200 روپے اور کمرشل سلینڈر میں 900 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

چیئرمین ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ حالیہ اضافے کی وجہ زمینی راستے سے ایل پی جی رسد کا کم ہونا ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران قیمتیں مزید بڑھ جائیں گی۔