Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

کراچی کے تاجروں کے ساتھ پولیس کا رویہ انتہائی افسوسناک ہے، صدر الیکٹرونکس ڈیلرز

صدر کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز رضوان عرفان کا کہنا ہے کہ کراچی کے تاجروں کے ساتھ پولیس اور اسسٹنٹ کمشنرز کا رویہ انتہائی افسوسناک اور ناقابلِ قبول ہے، سندھ میں کورونا وباء کے پھیلاؤ کی شرح سب سے کم ہے، سندھ حکومت نے تاجروں کو سڑکوں پر آنے کے لئے مجبور کردیا ہے۔

کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ ہفتہ وار 2 چھٹیوں کا فیصلہ واپس لے کر 1 چھٹی کی اجازت دی جائے اور کاروباری اوقات کو بھی 6 کے بجائے 8 کیا جائے۔