Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

کراچی کی تباہی کی ذمہ دار پیپلزپارٹی ہے، خرم شیرزمان

تحریک انصاف کراچی کے صدرو رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے پی پی کو کراچی کی تباہی کا ذمہ دار قرار دے دیا،...

بدترین لوڈ شیڈنگ، جماعت اسلامی نے احتجاج کا اعلان کردیا

شہرمیں جاری بدترین لوڈشیڈنگ کےخلاف جماعت اسلامی نے جمعہ سے احتجاج کا اعلان کردیا، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے شہریوں کو کوئی ریلیف نہیں دیا جارہا جبکہ کے الیکٹرک کی نجکاری کے16برس بعد صرف بجلی کی پیداوار میں11فیصد اضافہ کرسکا۔  نیپرا کے الیکٹرک کو ڈھیل دیتا ہے، کے الیکٹرک کی نجکاری کیوں گئی تھی اس لیے کہ لوڈ شیڈنگ ختم ہو؟ یہ خود انحصار ہوجائیں، اسی لیے کے ای ایس سی کو بیچ دیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ حکومت اب ایک پرائیوٹ ادارے کو 95 ارب کی سبسڈی دیتی ہے۔