Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

 جامعہ بنوریہ عالمیہ میں نئے داخلے 8 جون تک جاری رہیں گے

 جامعہ بنوریہ عالمیہ میں نئے داخلے 8 جون تک جاری رہیں گے، ترجمان جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مطابق تمام شعبہ جات میںداخلوں کے خواہشمند سینکڑوں طلباء وطالبات کو داخلہ فارم جمع ،جبکہ شعبہ دارالقرآن کی تمام نشستوں میں داخلے مکمل ہوچکے ہیں،   درس نظامی بنین(بوائز سیکشن )440،بنات(گرلز سیکشن ) میں212، تخصصات 60، معہدالعربی میں110، شعبہ غیر ملکی70، بنوریہ اکیڈمی میں120نشستوں میںنئے داخلوں کی جانچ پڑتال مکمل اورانٹری ٹیسٹ جاری ہیں ،تخصصات کے 8،9 ،10 جون کوتحریری ٹیسٹ ہوں گے ۔