Saturday, June 19, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر اتائی ڈاکٹروں کےخلاف آپریشن

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر پپری ٹائون میں اتائی ڈاکٹروں کے خلاف آپریشن، متعدد کلینکس اور میڈیکل اسٹورز سیل کردیئے گئے، ذرائع کے...

سپریم کورٹ، اسٹیل ملز ملازمین کی ترقی کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے اسٹیل مل ملازمین کی ترقی سےمتعلق درخواست  مسترد کردی، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت  کے دوران چیف جسٹس...

مون سون بارشیں،نکاسی کے انتظامات مکمل ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا دعویٰ

مون سون بارشوں سے نمٹنے کےلئے انتظامات مکمل کرلئے ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا، ذرائع کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی لیئق احمد...

فیس بک کا نیا فیچر،ایڈمن کو پوسٹ میں تبدیلی کا اختیار مل گیا

 فیس بک نے نیا شاندار فیچرمتعارف کرادیا، میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈمن اب آن لائن کمیونیٹیز کے کسی بھی ایسے ممبر پر پابندی لگاسکتے...

لیاقت آباد بی ون ایریا میں 6 منزلہ عمارت گرنے کا خطرہ

لیاقت آباد بی ون میں 6 منزلہ عمارت ہلنے سے علاقے میں خوف وہراس، ذرائع کے مطابق بی ون ایریا میں پلاٹ نمبر 11/33 کے 40 گز کے پلاٹ پر 6 منزلہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی، ہلنے سے عمارت کے بیشتر مکین گھروں سے عمارت سے باہر نکل گئے، اطلاع ملتے ہی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی اور عمارت خالی کرانا شروع کردیا، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ عمارت کے گرنے کے اثرات پیدا ہوچکے ہیں قریب واقع دونوں گھروں خطرناک دراڑیں پڑچکی ہیں جس کے باعث مکینوں میں بھی خوف وہراس پیدا ہوگیا