Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

کریم آباد اور گلستان جوہر میں مظاہرے، ٹریفک معطل

گلستان جوہر اور کریم آباد میں مظاہرے، ذرائع کے مطابق کے ڈی اے کا گلستان جوہر بلاک 11 میں کامران چورنگی کے قریب تجاوزات کےخلاف آپریشن کے باعث مشتعل افراد کا ٹائر نذر آتش کرکے احتجاج، ٹریفک کا نظام درہم برہم۔ دوسری جانب کریم آباد میں شاپنگ سینٹر سیل کرنے پر تاجروں کا احتجاج، تاجروں کا کہنا تھا کہ ایس او پیز پر مکمل عمل کررہے ہیں اس کے باوجود انتظامیہ کاروبار بند کررہی ہے، آئے روز کاروبار کی بندش سے چھوٹے دکاندار مقروض ہوگئے ہیں حکومت تاجروں کے حال پر رحم کرے۔