Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

پی ایس ایل 6، سرفراز احمد سمیت 6 افراد ابوظبی روانہ

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز میں شرکت کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد سمیت 6 افراد ابوظبی روانہ ہوگئے، ذرائع کے مطابق تمام افراد براستہ بحرین ابوظبی روانہ ہوئے ہیں۔

خیال رہے کہ پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز ابو ظبی میں کرانے کے لیے پی سی بی کو مکمل منظوری مل چکی ہے اور کئی غیر ملکی کھلاڑیوں سمیت قومی کرکٹرز ابو ظبی پہنچ چکے ہیں۔