Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اعظم خان گیانا میں ٹریننگ سیشن...

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

سندھ میں نویں تا بارہویں تک امتحانات جولائی میں ہونگے، سعید غنی

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبے میں نویں سے بارہویں تک کے امتحانات جولائی میں ہوں گے جبکہ آٹھویں تک کے امتحانات کے حوالے سے آئندہ ایک سے دو روز میں فیصلہ کرلیا جائے گا۔ سندھ میں 37 ہزار اساتذہ کی بھرتیوں کے لئے لاکھوں امیدواروں نے درخواستیں دی ہیں لیکن کوویوڈ کے باعث آئی بی اے سکھر ان کے ٹیسٹ نہیں لے سکا ہے، اس سلسلے میں ایک سے دو روز میں خود آئی بی اے سکھر جاکر صورتحال کا جائزہ لوں گا۔ صوبے میں کاروباری اور تجارتی سرگرمیاں خوشی سے نہیں بند کی گئی ہیں اور جو فیصلے کئے گئے ہیں وہ مشکل اور تکلیف دہ ہیں لیکن ہم معیشت کو زندگیوں پر ترجیع نہیں دے سکتے۔ ملک میں پہلے نہ خانہ جنگی کی صورتحال تھی اور نہ اب ہے اور ہم نے ماضی میں بھی تاجروں سے بار چیت کے ذریعے تمام مسائل کا حل نکالا تھا اور اب بھی نکال لیں گے۔