Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

سندھ اسمبلی، بولنے کی اجازت نہ ملنے پر ایم کیو ایم کا احتجاج

 سندھ اسمبلی اجلاس میں ایم کیو ایم کے رکن کو بولنے کی اجازت نہ ملنے پر تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کا ایوان میں ہنگامہ،ایم کیو ایم کے ارکان نے نشستوں پر کھڑے ہوکر احتجاج کیا اور اسپیکر آغا سراج درانی کے خلاف نعرے لگائے، اس موقع پر پیپلزپارٹی کے ارکان بھی سامنے آگئے اور یوں ایوان میں شورشرابہ شروع ہوگیا،