Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

فیکٹری،کارخانہ مالکان کو ملازمین کی ویکسی نیشن کا حکم

سندھ حکومت نے فیکٹری ایکٹ 2014 کے تحت صوبے میں قائم تمام فیکٹریز، کارخانے اور کمرشل اداروں کے ملازمین کی ویکسی نیشن کرانے کی ہدایت، نوٹی فکیشن جاری، ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے تمام فیکٹریز ،کارخانے مالکان کو متنبہ کیا ہے کہ وہ اپنی اور ملازمین کی کورونا سے بچائو کے لئے فیکٹریز ایکٹ 2014 کے تحت ویکسی نیشن کروائیں، نوٹی فکیشن کے مطابق دکاندار بھی اپنے ملازمین کی ویکسی نیشن کروانے کے پابند ہوں گے۔